Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پانی تین سانسوں میں پینا سنت ہے یا تین گھونٹ؟

Answered by
مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
Fatwa no.
4623-WAT
Issued
18 رجب المرجب 1447ھ/08 جنوری2026ء علم الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم پانی کو تین سانسوں میں پینا سنت ہے دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) پانی کو تین سانسوں میں پینا سنت ہے یا تین گھونٹ میں ؟ جواب پانی تین سانس میں پینا سنت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم پینے میں تین بار سانس لیتے تھے اور فرماتے تھے : اس طرح پینے میں زیادہ سیرابی ہوتی ہے اور صحت کے لئے مفید و خوش گوار ہے ، اور حدیث پاک کے مطابق برتن میں سانس لینا منع ہے لہذا ہر مرتبہ گلاس کو منہ سے ہٹا کر سانس لیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.