Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا بچوں کے قرآن پڑھنے سے عذاب ٹل جاتا ہے؟

Answered by
مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
Fatwa no.
4621-WAT
Issued
18 رجب المرجب 1447ھ /08جنوری2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بچوں کے قرآن پاک پڑھنے کی وجہ سے عذاب کا دور ہونا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اللہ عزوجل زمین والوں پر عذاب کرنے کا ارادہ فرماتا ہے ، لیکن جب بچوں کو قرآن پاک پڑھتے سنتا ہے تو عذاب کو روک لیتا ہے ۔ کیا یہ حدیث پاک ہے ؟ جواب جواب : جی ہاں ! ایسی حدیث پاک موجود ہے ۔ چنانچہ حضرت ثابت بن عجلان انصاری رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے ، فرمایا : ” إن الله ليريد العذاب بأهل الأرض، فإذا سمع تعليم الصبيان الحكمة ، صرف ذلك عنهم قال مروان: يعني بالحكمة: القرآن“ ترجمہ : اللہ عزوجل زمین والوں پر عذاب کا ارادہ فرماتا ہے، پس جب وہ بچوں کو حکمت ( یعنی قرآن) کی تعلیم حاصل کرتے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.