Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا بچے کا نام نُمَیر رکھ سکتے ہیں؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطارمی مدنی
Fatwa no.
4620-WAT
Issued
18 رجب المرجب 1447ھ /08 جنوری 2026ء

Question

کیا نمیر نام رکھنا درست ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال کیا نمیر نام رکھنا درست ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم نمیر نام رکھنا دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) جی ہاں! تمیر نام رکھنا نہ صرف درست بلکہ بہتر ہے کہ یہ متعد و صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم کا نام ہے اور ہمیں اچھوں کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ ان کی نسبت سے نام رکھنے میں ان ہستیوں کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی۔ اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابہ میں ہے " نمیر بن اوس ۔ ۔ ۔ نمبر بن الحارث ۔ ۔ ۔ نمبر بن خرشتہ ۔ ۔ ۔ نمیر بن عامر ۔۔۔ نمیر بن عریب ۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.