Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا بچیوں کا گڑیا سے کھیلنا جائز ہے؟

Answered by
مولانا محمد بلال عطاری مدنی
Fatwa no.
4618-WAT
Issued
17 رجب المرجب 1447ھ / 07 جنوری 2026ء

Question

بچیوں کا گڑیا سے کھیلنا کیسا ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال بچیوں کا گڑیا سے کھیلنا کیسا ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم گڑیا سے کھیلنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بچیوں کا گڑیا وغیرہ سے کھیلنا جائز ہے، مگر انہیں تعظیم کی جگہ جیسے الماری یا شوکیس وغیرہ پر سجا کر رکھنے کی اجازت نہیں ہے ۔ صدر الشریعہ مفتی محمد محمد علی اعظمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں : " رہا یہ امر کہ ان کھلونوں کا بچوں کو کھیلنے کے لئے دینا اور بچوں کا ان سے کھیلنا یہ ناجائز نہیں کہ تصویر کا بروجہ اعزاز مکان میں رکھنا منع ہے نہ کہ مطلقاً یا بر وجہ اہانت بھی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.