Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پیشاب کے قطرے روکنے کے لئے روئی رکھنے کا حکم

Answered by
مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
Fatwa no.
4614-WAT
Issued
15 رجب المرجب 1447ھ /05جنوری2026ء دار الافتاء اهلسنت

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم پیشاب کے قطرے روکنے کے لئے روٹی وغیرہ رکھنے کے متعلق تف دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جس شخص کو قطرے آنے کا خدشہ رہتا ہو، وہ ذکر (اگلی شرمگاہ) کے سوراخ میں روئی وغیرہ پھنسالے ، تاکہ اطمینان سے نماز پڑھ سکے، اس صورت میں اگر کوئی قطرہ آ بھی جائے تو ظہور نہ ہونے کی وجہ سے وضو ٹوٹ جائے گا یا نہیں ؟ جواب اگر کوئی شخص ذکر (اگلی شرمگاہ) کے سوراخ میں روئی ڈال لے ، اور صرف روٹی کا ذکر اگلی شرمگاہ) میں موجود اندرونی حصہ تر ہو جائے، اور باہر والا حصہ تر نہ ہو، تو وضو نہیں ٹوٹے گا ، ہاں ! اگر سوراخ سے باہر روٹی کا حصہ تر ہو گیا، تو وضو ٹوٹ جائے گا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.