Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا نبی کریم ﷺ پر کبھی زکوٰۃ فرض ہوئی؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم پر کبھی زکوۃ فرض ہوئی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا حضور صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم پر زکوۃ فرض تھی ؟ رہنمائی فرمائیں ۔ جواب حضور سید عالم علیہ الصلوۃ والسلام سمیت کسی بھی نبی پر زکوۃ فرض نہیں تھی، کیونکہ زکوۃ تو مال کی میل اور گندگی دور کرنے کے لیے ہوتی ہے، جبکہ انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے معصوم ہونے کی وجہ سے ان کا مال گندگیوں اور میل کچیل سے پاک وصاف ہوتا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.