Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا بیوی کو نوالہ کھلانے پر بھی ثواب ملتا ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بیوی کے منہ میں نوالہ ڈالنے پر بھی اجر ہے حدیث پاک کی وضاحت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حدیث پاک میں فرمایا گیا کہ بیوی کو کھلانے پر صدقے کا اجر ہے ، تو اس کھلانے سے کیا مراد ہے ؟ بیوی کو اپنے ہاتھ سے کھلانا ہے یا کمائی کر کے بیوی کو لا کر دینا ہے ، رہنمائی فرمائیں۔ جواب اس حدیث پاک میں بیوی کو کھلانے سے مراد ہر وہ خرچ ہے جو شوہر اپنی بیوی پر کرتا ہے، چاہے اپنے ہاتھ سے اس کے منہ میں لقمہ ڈالنا ہو، یا اس کے علاوہ کسی اور طریقے سے اس پر خرچ کرنا ہو، کیونکہ اس حدیث کا مقصود یہ ہے کہ انسان کے ہر خرچ یا عمل کا ثواب اس کی نیت کے مطابق ملتا ہے ، اور بیوی پر خرچ کرنا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.