Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نبی کریم ﷺ نے کس سال کو عام الحزن فرمایا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم نے کسی سال کو عام الحزن فرمایا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے کسی سال کو عام الحزن فرمایا ؟ سیرت مصطفی کتاب جو ہمیں درس نظامی میں پڑھائی جاتی ہے ، اس میں یہ واقعہ موجود ہے ۔ براہ کرم اس کے متعلق رہنمائی فرمائیں کہ یہ واقعہ پڑھنا، سننا درست ہے یا نہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.