Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

انڈے پر فاتحہ خوانی کرنا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
Fatwa no.
4608-WAT
Issued
16 رجب المرجب 1447ھ /06 جنوری2026ء علم الافتاء اهلسنت

Question

کیا انڈے پر فاتحہ خوانی ہو جاتی ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال کیا انڈے پر فاتحہ خوانی ہو جاتی ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم انڈے پر فاتحہ دلانے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مرغی و غیرہ حلال پرندے کے انڈے پر فاتحہ خوانی ہو جاتی ہے کہ ایسے پرندے کا انڈا حلال ہے اور ہر حلال چیز پر فاتحہ خوانی ہو جاتی ہے ، اور اس کا ایصال ثواب ہو سکتا ہے۔ امام اہل سنت، امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں : " حلال جانور کا کچا پکا انڈا اسب حلال ہے ، ہاں وہ کہ خون ہو جائے نجس و حرام ہے (فتاوی رضویہ ، جلد 21، صفحہ 667، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) صدر الشریعہ مفتی محمد محمد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ تحریر فرماتے ہیں : " چیز اگر حرام لعینہ ہے تو اس پر فاتحہ پڑھنا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.