Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کرسی پر نماز پڑھنے والے کے لیے سجدہ کا طریقہ

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کرسی پر نماز پڑھتے ہوئے سجدہ کرنے کا طریقہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر بہت بوڑھی ہونے کی وجہ سے والدہ کرسی پر نماز پڑھیں ، تو اس میں کرسی کے سامنے ٹیبل وغیرہ رکھ لیا جائے جس پر وہ سجدہ کر یا پھر وہ والی کرسی لانا ضروری ہے ، جس پر سجدے کی جگہ بنی ہوتی ہے ؟ جواب اگر والدہ سجدہ حقیقی پر قادر نہیں ہیں ( یعنی نہ زمین پر سجدہ کر سکتی ہیں اور نہ زمین پر رکھی ہوئی ، کسی ایسی چیز پر سجدہ کر سکتی ہیں ، جو بارہ انگل سے زیادہ اونچی نہ ہو) تو ایسی صورت میں ان کے لیے اشارے سے سجدہ کرنے کا حکم ہے ، کسی چیز پر سجدہ کرنے کا حکم نہیں ہے ، اور اشارے سے سجدہ کرنے میں لازم ہے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.