Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عدت میں بیٹی سے ملنے اس کے گھر جانے کا حکم
- Answered by
- مولانا محمد فرحان افضل عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4606-WAT
- Issued
- 13 رجب المرجب 1447ھ /03جنوری2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم عدت کے دوران بیٹی سے ملنے اس کے گھر جانا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میری والدہ عدت وفات میں ہیں، شرعی رہنمائی فرما دیجئے کہ کیا میری والدہ ، میری بہن سے ملنے کے لئے اس کے گھر جا سکتی ہیں ؟ جواب پوچھی گئی صورت میں آپ کی والدہ کا دوران عدت محض ملاقات کے لئے آپ کی بہن کے گھر جانا جائز نہیں ، بلکہ ان پر لازم ہے کہ شوہر کی وفات کے وقت جس گھر میں وہ رہائش پذیر تھیں، وہیں عدت مکمل کریں، البتہ آپ کی بہن اپنی والدہ سے ملاقات کے لیے والدہ کے گھر جا سکتی ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.