Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا انبیاء اور فرشتے معصوم ہیں؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم انبیائے کرام اور فرشتوں علیہم الصلوۃ و السلام کے معصوم ہونے کا قرآن مجید سے ثبوت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہمارا عقیدہ ہے کہ انبیائے کرام اور فرشتے علیہم الصلوۃ والسلام معصوم ہیں، کیا یہ عقیدہ قرآن سے ثابت ہے ؟ جواب جی ہاں ! بے شک یہ عقیدہ قرآن مجید سے ثابت ہے ۔ ، تفسیر صراط الجنان سے چند دلائل ذکر کئے جا رہے ہیں صراط الجنان میں ہے "انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام کی عصمت کا بیان : --- انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام معصوم ہوتے ہیں اور ان سے کوئی گناہ سر زد نہیں ہوتا ، ان کے معصوم ہونے پر بیسیوں دلائل ہیں۔ یہاں پر صرف 3 دلائل درج کئے جاتے ہیں ۔ (1) .
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.