Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سب کچھ پہلے سے لکھا ہے تو دنیا میں آنے کی کیا وجہ ؟
Answer (beginning)
بسم الله الرحمن الرحيم سب کچھ پہلے سے لکھا ہے تو ہم دنیا میں کیوں آئے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ جو ہم کرتے ہیں یا جو کریں گے سب کچھ پہلے سے لکھا ہوا ہے ، تو ہم دنیا میں کیوں آئے ؟ جواب " پہلے سے لکھا ہوا ہونے " کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ایسا ہمیں زبر دستی کرنا پڑتا ہے بلکہ اللہ عزوجل کو پہلے سے معلوم ہے کہ ہم اپنی مرضی سے کیا کریں گے ، جیسا ہم کرنے والے تھے اُس نے اپنے علم ازلی سے جان کر وہی لکھا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.