Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نبی کریم ﷺ کی داڑھی مبارک ناف تک تھی؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کی داڑھی مبارک کے متعلق تفصیل دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کی داڑھی مبارک ناف تک تھی ؟ جواب نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کی داڑھی مبارک کی لمبائی ناف تک نہیں تھی، بلکہ ثابت یہ ہے کہ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ و سلم مٹھی سے زیادہ بالوں کو تراش دیتے تھے ، اسی کے مطابق بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے عمل کی بھی صراحت آئی ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.