Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز جمعہ کا وقت کیا ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد فراز عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4595-WAT
- Issued
- 09 رجب المرجب 1447ھ /30دسمبر 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جمعہ کی نماز کا وقت دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) جمعہ کی نماز، نماز عصر سے پہلے کب تک پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب نماز جمعہ کا وقت ، وقت ظہر ہے ، اور نماز عصر کا وقت شروع ہونے سے پہلے پہلے نماز جمعہ کا پورا ہونا ضروری ہے ، ورنہ نماز جمعہ ادا نہیں ہوگی، لہذا اگر نماز جمعہ کے دوران عصر کا وقت شروع ہو گیا، اگرچہ تشہد کے بعد، تو جمعہ باطل ہو گیا، ظہر کی قھنا پڑھیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.