Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زیبا نام رکھنا اور اس کا مطلب؟

Answered by
مولانا محمد بلال عطاری مدنی
Fatwa no.
4594-WAT
Issued
09 رجب المرجب 1447ھ /30دسمبر 2025ء

Question

زیبہ نام کا مطلب کیا ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال زیبہ نام کا مطلب کیا ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچی کا نام زیبا رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) زیبہ (آخر میں ہاء کے ساتھ) کا معنی نہیں ملا، البتہ ازیبا کا معنی ہے : "خوبصورت، خوشنما و غیره" (فیروز اللغات، ص809) اس لحاظ سے زیبا نام رکھ سکتے ہیں، لیکن بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ تعالی عنہن اور نیک خواتین میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہوگی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.