Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

وتر کی نماز کی نیت کا طریقہ

Fatwa no.
4593-WAT
Issued
09 رجب المرجب 1447ھ /30دسمبر 2025ء

Question

وتر کی نیت کیسے کریں ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال وتر کی نیت کیسے کریں ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم و ترکی نیت کرنے کا طریقہ دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) وتر کی نماز میں فقط وتر کی نیت بھی کافی ہے جیسے یوں نیت کرے کہ تین رکعت وتر پڑھتا ہوں، البتہ بہتر یہ ہے کہ وتر واجب کی نیت کی جائے ، مثلا یوں نیت کرے کہ تین رکعت وتر واجب پڑھتا ہوں ۔ یادر ہے نیت دل کے پکے ارادے کا نام ہے ، زبان سے کہنا ضروری نہیں ہے ، البتہ اول میں نیت ہوتے ہوئے زبان سے کہہ لینا مستحب ہے ۔ ور مختار میں ہے " ولا بد من التعيين عند النية لفرض و واجب أنه وتر“ ترجمہ : نیت کرتے وقت فرض کی تعیین کرنا ضروری ہے ۔ یونہی واجب میں تعیین ضروری ہے کہ وہ (مثلا) وتر ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.