Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ہمبستری کے دوران برہنہ ہونا اور باتیں کرنا

Answered by
مولانا محمد آصف عطاری مدنی
Fatwa no.
4592-WAT

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم ہمبستری کے دوران اور اس سے پہلے برہنہ حالت میں بات چیت کرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہمبستری کے دوران بات کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ نیز ہمبستری سے پہلے ، جب دونوں بغیر کپڑوں کے ہوں ، آپس میں بات چیت کرنا شرعاً جائز ہے ؟ جواب ہمبستری کے آداب میں سے ہے کہ : میاں بیوی دونوں مکمل برہنہ نہ ہوں، کیونکہ حدیث شریف میں اس طرح مکمل برہنہ ہونے سے منع فرمایا گیا ہے ، اور برہنگی کی حالت میں گفتگو کرنا مکروہ ہے ، اسی طرح ہمبستری کے دوران بات چیت کرنا مکروہ ہے ، اور اس سے اولاد گونگی پیدا ہونے کا اندیشہ ہے ، لہذا ان تمام چیزوں سے بچنا چاہیے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.