Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بچے بیمار کیوں ہوتے ہیں حالانکہ گناہگار نہیں ہوتے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بچے بیمار کیوں ہوتے ہیں حالانکہ وہ گنہ گار بھی نہیں ہوتے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نابالغ ، نا سمجھ بچے بیمار کیوں ہوتے ہیں حالانکہ ان کے گناہ شمار نہیں ہوتے ، کیا والدین کے گناہوں کی سزا میں بچے بیمار ہوتے ہیں ؟ جواب یہ بات تو حقیقت پر مبنی ہے کہ بیماری، مسلمان کے لیے اللہ تعالی کی رحمت ہے ، اگر بندہ مؤمن اس پر صبر کرے اور راضی برضائے الہی رہے تو اس کی وجہ سے اس شخص کی خطائیں معاف کی جاتی ہیں، لیکن بیماری کو صرف گناہوں کا نتیجہ سمجھنا درست نہیں بلکہ بعض اوقات یہ آزمائش اور درجات کی بلندی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.