Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شقِّ صدر کیا ہے نیز یہ کیا واقعہ ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم شق صدر والے واقعے کے متعلق دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) تفصیل پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سینہ چاک ہونے سے کیا مراد ہے ؟ اور اس واقعہ کی حقیقت کیا ہے ؟ تفصیل سے بتائیں ۔ جواب سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک عظیم الشان فضیلت یہ ہے کہ چار مرتبہ آپ کا شق صدر ہوا، یعنی حضرت سید نا جبریل امین علیہ الصلاۃ والسلام نے مبارک سینے کو چاک (کھول ) کر کے مقدس دل باہر نکالا، سونے کے طشت میں آپ زمزم سے غسل دیا، اور نور و حکمت سے بھر کر اس کی جگہ واپس رکھ دیا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.