Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سولر پلیٹ کے ذریعے گرم کئے گئے پانی سے وضو کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم سولر پلیٹ کے ذریعے گرم کئے گئے پانی سے وضو کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کسی آلے مثلا سولر پلیٹ کے ذریعے گرم کئے گئے پانی سے، وضوکرنا درست ہے ؟ اور کیا اس سے کوئی بیماری لگتی ہے ؟ جواب جو پانی گرم ملک میں گرم موسم میں سونے چاندی کے علاوہ کسی اور دھات کے برتن میں دھوپ سے گرم ہو جائے ، تو جب تک گرم رہے ، اُس سے وضو و غسل نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اس سے برص کی بیماری لگنے کا اندیشہ ہے ، جبکہ کسی آلے کے ذریعے گرم کئے گئے پانی سے وضو کرنے کے حوالے سے ایسا کہیں مذکور نہیں، لہذا اس سے وضو کرنا بلا کراہت جائز ہے اور…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.