Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بزرگوں کی قبروں پر مزارات کیوں بنائے جاتے ہیں؟

Answered by
مولانا محمد سجاد عطاری مدنی
Fatwa no.
4586-WAT
Issued
08 رجب المرجب 1447ھ /29 دسمبر 2025ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بزرگوں کی قبروں پر مزارات بنانے کی وجہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بزرگوں کی قبروں پر مزارات کیوں بنائے جاتے ہیں ؟ مزارات کیوں جواب بزرگوں کی قبروں پر مزارات اس لیے بنائے جاتے ہیں، کہ مزار صاحب قبر کی عظمت کے اظہار کا ایک ذریعہ ہے ، اگر قبر سادہ ہو، تو ناواقف افراد کو معلوم نہیں ہو تا کہ صاحب قبر کون ہیں، جس کی وجہ سے اندیشہ ہوتا ہے کہ لوگ ان کے احترام میں کمی کریں ، لیکن جب مزار تعمیر ہوتا ہے ، تو وہ جگہ ممتاز ہو جاتی ہے ، لوگوں کو پتہ چلتا ہے کہ صاحب قبر ، اولیاء اللہ وصالحین میں سے ہیں ، یوں لوگوں کے سامنے ان کی عظمت کا ظہور ہوتا ہے ، اور لوگ زیارت اور دعا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.