Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قرآن پاک اور حدیث میں فرق کیسے پہچانا جاتا تھا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم قرآن مجید اور حدیث میں فرق کیسے پتہ چلتا تھا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) یہ کیسے پتہ چلتا تھا کہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم اپنی نوری زبان سے کب قرآن کی تلاوت فرماتے تھے اور کب حدیث ؟ جواب جب بھی قرآن پاک نازل ہوتا ، نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کاتبین وحی میں سے کسی کو بلاتے اور فرماتے کہ اس آیت کو فلاں سورت میں لکھ دو، تو یوں اس کا کلام خدا ہونا ، خود بیان فرماتے ، جبکہ اس کے علاوہ کلام مبارک میں یہ کیفیت نہ ہوتی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.