Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بڑھاپے سے پناہ مانگنا
- Answered by
- مولانا محمد بلال عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4576-WAT
- Issued
- 06 رجب المرجب 1447ھ /27دسمبر 2025ء دار الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بڑھاپے سے پناہ مانگنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں نے کسی سے سنا وہ کہہ رہی تھیں کہ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم بڑھاپے سے پناہ مانگا کرتے تھے ، کیا ایسا ہے؟ جواب حدیث پاک میں یہ بات موجود ہے کہ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم بڑھاپے سے پناہ مانگا کرتے تھے ۔ لیکن اس سے بڑھاپے کی وہ حالت مراد ہے "جب طاقت ختم ہو جائے اور انسان دوسروں پر بوجھ بن جائے کیونکہ اس سے زندگی سے مقصود یعنی علم و عمل فوت ہو جاتا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.