Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا درزی اپنی دکان میں کرسچن کاریگر رکھ سکتا ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم درزی کا اپنی دکان میں کرسچن کا ریگر رکھنا درزی کا اپنی دکان میں کرسچن کاریگر رکھنا کیسا ہے ؟ جواب دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عیسائی کاریگر رکھنا جائز ہے ، جبکہ صرف کام کی حد تک معاملہ رکھا جائے ، لیکن اس کے ساتھ دلی محبت اور دوستی و روابط و غیرہ رکھنا جائز نہیں ۔ اللہ پاک ارشاد فرماتا ہے : يَاتِهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ وَالنَّصْرَى أَوْلِيَاءَ بَعْضُهُمْ أَوْلِيَاءُ بَعْضٍ وَمَنْ يَتَوَلَّهُمْ مِنْكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّلِمِينَ ﴾ ترجمہ کنز العرفان: اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ،…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.