Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
میقات فاطمہ نام رکھنا کیسا؟
- Answered by
- مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4573-WAT دار الافتاء اهلسنت
Question
میقات فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ جواب میقات فاطمہ نام رکھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
میقات فاطمہ نام رکھنا درست ہے ، کہ یہ نام دو کلمات (میقات اور فاطمہ) کا مجموعہ ہے ، دونوں میں سے ہر ایک کے ساتھ نام رکھ سکتے ہیں، تو دونوں کو ملا کر بھی رکھ سکتے ہیں۔ میقات کا معنی ہے : " کسی کام کا مقررہ وقت یا جگہ ۔ " (القاموس الوحید، صفحہ 1880، مطبوعہ : کراچی) اور فاطمہ ، سید عالم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی ایک پیار صاحبزادی رضی اللہ تعالی عنہا کا نام ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.