Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شوہر کا کون سا حق بیوی پر سب سے زیادہ ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد فراز عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4570-WAT
- Issued
- 03 رجب المرجب 1447ھ /24 دسمبر 2025ء
Question
عورت پر سب سے زیادہ حق شوہر کا ہے اس سے کون ساحق مراد ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حدیث پاک میں ہے کہ عورت پر سب سے زیادہ حق شوہر کا ہے ، اس سے کون ساحق مراد ہے ؟ رہنمائی فرما دیں ۔ جواب
Answer (beginning)
زوجیت سے متعلقہ امور میں شوہر کا حق عورت پر اللہ و رسول (عزوجل و صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم) کے بعد تمام حقوق ، یہاں تک کہ ماں باپ کے حق سے بھی زائد ہے ، ان امور میں اس کے احکام کی اطاعت اور اس کی عزت کی حفاظت عورت پر اہم فرض ہے ۔ ہاں ! اگر والدین یا شوہر وغیرہ کوئی بھی شریعت کے خلاف کام کرنے کا حکم دے، تو اس پر ہر گز عمل نہیں کیا جائے گا، کیونکہ اللہ تعالی کی نافرمانی کرنے میں کسی کی اطاعت جائز نہیں ۔ "" عورت پر شوہر کا حق مقدم ہونے کے متعلق المستدرک للحاکم میں ہے عن عائشة رضى الله تعالى عنها قالت: قلت يارسول الله الى الناس أعظم حقا على المرأة ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.