Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مُرشد کا اپنی مریدنی سے نکاح ہوسکتا ہے؟

Question

مریدنی سے نکاح کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا مرشد کا اپنی مریدہ سے نکاح ہو سکتا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

مرشد کا اپنی مریدنی سے نکاح ہو سکتا ہے ، جب کہ نکاح کے حرام ہونے کی کوئی اور وجہ (حرمت مصاہرت یا رضاعت وغیرہ) نہ ہو، کیونکہ اللہ پاک نے قرآن پاک میں جن عورتوں کو حرام فرمایا ہے ، ان میں مریدنی کو شامل نہیں فرمایا ، لہذا جب مریدنی میں نکاح کے حرام ہونے کی کوئی اور وجہ نہ ہو، تو وہ قرآن پاک کے مطلق حكم { وَ أُحِلَّ لَكُمْ مَا وَرَاءَ ذَلِكُمْ } ( ترجمہ : اور ان کے سوا سب عورتیں تمہارے لئے حلال ہیں) میں داخل ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.