Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حوریہ نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟

Answered by
مولانا محمد سعید عطاری مدنی
Fatwa no.
4564-WAT
Issued
28 جمادی الاخریٰ 1447ھ /20 دسمبر 2025ء

Question

بچی کا نام "حوریہ " رکھ سکتے ہیں ؟ جواب بچی کا نام حوریہ رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

بچی کا نام "حوریہ " رکھ سکتے ہیں، اس کا معنی ہے "خوب صورت عورت "۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات ، بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہو گی۔ القاموس الوحید میں ہے "الحوریہ : 1 پری (ایک خیالی اور افسانوی خوبصورت لڑکی جو سمندروں نہروں اور جنگلات میں نظر آتی ہے)، 2 خوبصورت عورت ، 3 حسینہ ، 4 حور ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.