Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پروین نام رکھنا اور اس کا مطلب؟

Fatwa no.
4563-WAT دار الافتاء اهلسنت

Question

پروین نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب بچی کا نام پروین رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

پروین کا معنی ہے : " سات ستاروں کا جھرمٹ وغیرہ " یہ نام رکھنا جائز و درست ہے ۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات ، بیٹیوں ، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہوگی ۔ فیروز اللغات میں ہے : "پروین : عقد ثریا ۔ سات ستاروں کا جھرمٹ ۔ سات سہیلیوں کا جھمکا ۔ بنات النعش ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.