Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
درود پاک کے ساتھ ذکر و اذکار پڑھنا کیسا؟
Question
درود پاک کے ساتھ ذکر واذکار بھی پڑھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) درود پاک کے ساتھ ذکر واذکار بھی پڑھ سکتے ہیں ؟ یا صرف درود پاک پڑھنا چاہیے ؟ اس حوالے سے ایک حدیث پاک ہے ، وہ بھی بیان کر دیں ؟ جواب
Answer (beginning)
جی ہاں! درود پاک کے ساتھ ساتھ ذکر و اذکار بھی کر سکتے ہیں، اس میں کوئی حرج نہیں۔ اور اگر کوئی صرف درود پاک ہی پڑھتا رہے گا، تو بحکم حدیث یہ غموں سے نجات اور گناہوں کی معافی کے لیے کافی گا۔ سنن الترمذی کی حدیث پاک میں ہے ”قال أبي : قلت: يا رسول الله إني أكثر الصلاة عليك، فكم أجعل لك من صلاتي ؟ فقال : «ماشئت». قال: قلت: الربع، قال: «ما شئت فإن زدت فهو خير لك»، قلت: النصف، قال: «ماشئت، فإن زدت فهو خير لك»، قال: قلت: فالثلثين، قال: «ماشئت، فإن زدت فهو خير لك»، قلت: أجعل لك صلاتي كلها قال: «إذا تكفى همك، و يغفر لك ذنبك»“ : حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کی : یا رسول…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.