Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رُفَیْع نام رکھنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 4555-WAT
- Issued
- 26 جمادی الثانی 1447ء 18 دسمبر 2025ء
Question
کیا رفیع نام رکھنا درست ہے ؟ جواب رفیع نام رکھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
جی ہاں الرفیع نام رکھنا نہ صرف درست بلکہ بہتر ہے کہ یہ ایک مشہور تابعی رحمہ اللہ کا نام ہے ۔ اور حدیث پاک میں نیک لوگوں کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ اس سے ان نیک ہستیوں کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی۔ التکمیل فی الجرح والتعدیل میں ہے ابو العالية الرياحي، تابعی شهیر، اسمه رفیع یعنی : ابو عالیہ ریاحی ایک مشہور تابعی ہیں ، ان کا نام رفیع ہے ۔ “ (التکمیل فی الجرح والتعديل ، جلد 3 ، صفحہ 271 ، مطبوعہ : ایمن) الفردوس بماثور الخطاب میں ہے ”تسموا بخیار کم “ ترجمہ : اپنے اچھوں کے نام پر نام رکھو ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.