Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ذابل نام رکھنا کیسا؟

Fatwa no.
4552-WAT
Issued
26 جمادی الثانی 1447ھ / 18 دسمبر 2025ء دار الافتاء اهاست

Question

کیا ذابل نام رکھنا درست ہے ؟ جواب ذابل نام رکھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

جی ہاں ! ذابل نام رکھنا نہ صرف درست بلکہ بہتر ہے کہ یہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ہے ، اور حدیث پاک میں ہمیں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ اس سے ان نیک ہستیوں کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی ۔ اسدالغابۃ فی معرفۃ الصحابة " میں صحابہ کرام علیہم الرضوان کا شمار کرتے ہوئے فرمایا : ذابل بن طفيل بن عمر و السدوسي اتى النبي صلى الله تعالی علیه و آله و سلم روت حديثه جمعة ابنته ترجمہ : ذابل بن طفیل بن عمر وسد و سی رضی اللہ تعالی عنہ، رسول اللہ صل اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوئے ، ان کی حدیث کو…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.