Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شادی کے موقع پر دیے جانے والے پیسے کس کے ہوتے ہیں؟

Fatwa no.
4551-WAT دار الافتاء اهلسنت
Issued
25 جمادی الثانی 1447ء 17 دسمبر 2025

Question

شادی کے موقع پر دیے جانے والے لفافوں کا حق دار دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) شادی کے موقع پر جو لفافے ملتے ہیں ، ان کا شرعا حق دار کون ہوتا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

شادی کے موقع پر جو لفافے دیے جاتے ہیں ، ان کے متعلق کچھ تفصیل ہے : (1) اگر تو خاص کسی کے نام پر لفافہ دیا گیا ، یا خاص کسی کے نام پر سلامی لکھوائی گئی، (خواہ دیتے وقت اس خاص کا نام بولا ہو، یا معلوم ہو کہ اسی کے نام پر لی جا رہی ہے ) تو اس صورت میں جس کے نام پر لفافہ و سلامی دی گئی یا لکھوائی گئی ، وہی اس کا حق دار ہو گا ۔ (2) اور اگر کسی کا نام مینشن نہیں کیا، بلکہ ویسے ہی سلامی لکھوادی، یا لفافہ پکڑا دیا، تو ایسی صورت میں دینے والے سے معلوم کر لینا چاہیے ، کہ کس کے لئے ہے ؟ اور اگر سوال و تحقیق ممکن نہ ہو، تو ایسی صورت میں جہاں جیسا عرف ہو، اسی کے مطابق حکم ہوگا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.