Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ثمود نام کا مطلب نیز یہ نام رکھنا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد نور المصطفی عطاری مدنی
Fatwa no.
4548-WAT
Issued
25 جمادی الاخریٰ 1447ھ / 17 دسمبر 2025ء علم الافتاء اهلسنت

Question

مود نام کا کیا مطلب ہے اور یہ نام رکھنا کیسا؟ جواب بچے کا نام نمود رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

ثمود عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے "بہت تھوڑے پانی والا ۔ " معنی کے لحاظ سے یہ نام رکھنا مناسب نہیں۔ بلکہ بہتر یہ ہے کہ نیک لوگوں مثلاً انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام ، صحابہ کرام و اولیائے عظام علیھم الرضوان میں سے کسی کے نام پر بچے کا نام رکھا جائے (جبکہ وہ ان کے ساتھ خاص نہ ہو) کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ اس سے ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہوگی ۔ " بصائر ذوى التمييز فی لطائف الكتاب العزیز " نامی لغت میں ہے ”قال أَبو عمرو بن العلاء : سُمِّيت ثَمُود لقلة مائها.

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.