Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
برسی پر کیا کیا کرنا چاہئے؟
- Answered by
- مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4547-WAT
- Issued
- 25 جمادی الاخریٰ 1447ھ / 17 دسمبر 2025ء
Question
مرحوم کی برسی پر کیا کیا کرنا چاہیئے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرے والد وفات پاچکے ہیں، ان کی برسی یعنی سال کا ختم کروانا ہے ، اس حوالے سے پوچھنا تھا کہ برسی میں کیا کرنا ضروری ہوتا ہے ؟ لوگ محفل میلاد، سوره لیسین ، درود و سلام و غیرہ پڑھواتے ہیں، اس موقع پر کیا کروانا چاہیے ؟ رہنمائی فرما دیں۔ جواب
Answer (beginning)
برسی ایصال ثواب ہی کی ایک صورت ہے ، اس میں کوئی بھی خاص عمل کرنا ضروری نہیں، عموماً ایسے موقع پر قرآن خوانی اور محفل ذکرو نعت کا اہتمام کیا جاتا ہے، نیز کھانا وغیرہ بھی پکا کر تقسیم کیا جاتا ہے، لہذا کوئی بھی نیک عمل کر کے منیت کو ایصالِ ثواب کر سکتے ہیں ۔ سنن ابی داؤد کی حدیث پاک میں ہے ”عن سعد بن عبادة انه قال : یا رسول الله صلى الله عليه وسلم! ان ام سعد ماتت، فائ الصدقة افضل؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.