Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے

Question

اسلام اس کی وضاحت مکمل ضابطہ حیات ہے ۔ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے ، اس کا کیا مطلب ہے ؟ قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان فرما دیجئے ۔ جواب

Answer (beginning)

اللہ کریم کا پسندیدہ دین صرف اور صرف اسلام ہے ، چونکہ یہ خالق کا ئنات کو پسند ہے اس لیے مالک کریم نے اس میں وہ جامعیت، اکملیت اور کمال و وسعت رکھی ہے کہ جو صرف اسلام ہی کا خاصہ ہے ۔ اس کے احکام کا ہر زمانے ، ہر خطے ، ہر عمر کے انسانوں کے لیے قابل عمل ہونا اسلام کی جامعیت و معنویت اور اس کے مکمل ضابطۂ حیات (Code of life) ہونے کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ اسلام کے مکمل ضابطۂ حیات ہونے کو آسان الفاظ میں یوں بھی سمجھا جاسکتا ہے کہ : ضابطہ کا مطلب ہے : قاعدہ، دستور ، آئین ، قانون ، انتظام ۔ اور حیات کا مطلب ہے : "زندگی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.