Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
محمد رفیع نام رکھنا اور اس کا مطلب
Question
کیا بچے کا نام محمد رفیع رکھ سکتے ہیں ؟ جواب محمد رفیع نام رکھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
رفیع کا معنی ہے عمدہ ، نفیس ، شریف و با عزت۔ وغیرہ لہذامحمد رفیع نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں ۔البتہ بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف " محمد " رکھیں کیونکہ حدیث پاک میں نام محمد رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ۔ اور پھر پکارنے کے لیے رفیع " نام رکھ لیں ۔ نوٹ : اللہ تعالی کے ناموں میں سے بھی ایک نام رفیع ہے ، لیکن یہ اللہ تعالی کے ساتھ خاص نہیں ہے ، اذان کے بعد مانگی جانے والی دعا میں اس لیے بندوں کا نام بھی رفیع رکھ سکتے ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.