Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زمل نام رکھنا کیسا؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
4531-WAT
Issued
20 جمادی الثانی 1447ھ / 12 دسمبر 2025ء

Question

زمل نام رکھنا کیسا ؟ جواب زمل نام رکھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

زنل (زا کے زبر اور میم کے سکون کے ساتھ) ایک صحابی رسول (صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم و رضی اللہ تعالی عنہ) کا نام ہے ، ان کی مناسبت سے بچے کا نام زنل رکھ سکتے ہیں کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کا فرمایا گیا ہے ، اور اس سے امید ہے کہ ان کی برکت بچے کے شامل حال ہوگی ۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے "تسموا بخیارکم "ترجمہ : اپنے اچھوں کے نام پر نام رکھو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.