Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

میمل فاطمہ نام رکھنا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد بلال عطاری مدنی
Fatwa no.
4528-WAT
Issued
19 جمادی الثانی 1447ھ /11 دسمبر 2025ء دار الافتاء اهاست

Question

میمل فاطمہ نام رکھنا کیسا؟ جواب بچی کا نام میمل فاطمہ رکھنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

میمل کا معنی ہے : ریڑھ کی ہڈی والے جانور، جن کی مادائیں اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہیں، اس اعتبار سے بچی کا نام میمل نہیں رکھنا چاہیے کہ اس کے معنی نام رکھنے کے لیے مناسب نہیں ہیں، نیز اس کی لفظ فاطمہ کے ساتھ کوئی مناسبت نہیں ہے، البتہ اکیلا فاطمہ نام رکھ لینا بہتر ہے کہ خاتون جنت حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کا نام مبارک ہے ۔ اور بہتر بھی یہی ہے کہ بچی کا نام نیک خواتین مثلاً أمهات المؤمنين و صحابیات رضی اللہ تعالی عنصن و غیر حا میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے ، کیونکہ حدیث پاک میں اچھوں کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ اس سے ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.