Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ولی اور عالم میں کون افضل ہے؟

Answered by
ابو شاہد مولانا محمد ماجد علی مدنی
Fatwa no.
4530-WAT
Issued
19 جمادی الاخریٰ 1447ھ /11 دسمبر 2025ء

Question

ولی افضل ہے یا عالم ؟ جواب ولی افضل ہے یا عالم ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

ولی ، عالم سے افضل ہے کہ ولی کے پاس علم ظاہر کے ساتھ ساتھ علم باطن بھی ہوتا ہے، جبکہ عالم کے پاس فقط علم ظاہر ہوتا ہے ۔ فتاوی رضویہ میں ہے اور شہداء سے علماء افضل ۔ ۔ ۔ اور علماء سے اولیاء افضل ہیں ۔ “(فتاوی رضویہ ، جلد 29، صفحہ 105، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) امام اہل سنت سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں : " حاشا نہ شریعت و طریقت دو راہیں ہیں نہ اولیاء کبھی غیر علماء ہو سکتے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.