Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لڑکی کا نام مسکان فاطمہ رکھنا کیسا؟
- Answered by
- مولانا محمد آصف عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4525-WAT
- Issued
- 18 جمادی الاخریٰ 1447ھ / 10 دسمبر 2025ء دار الافتاء اهلسنت
Question
مسکان فاطمہ نام رکھنا کیسا اور اس کا معنی کیا ہے ؟ جواب مسکان فاطمہ نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
مسکان فاطمہ نام رکھنا جائز ہے ۔ مسکان کا معنی ہے : "مسکراہٹ ۔ " اور فاطمہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی پیاری صاحبزادی ، خاتون جنت رضی اللہ تعالی عنہا کا مبارک نام ہے ، تو ان دونوں الفاظ کو ملا کر مسکان فاطمہ نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ تعالی عنہا کی نسبت سے بچی کا نام صرف فاطمہ رکھیں ، کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ اس سے ان نیک ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہوگی۔ فیروز اللغات میں ہے "مسکان : مسکراہٹ ۔ تجسم ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.