Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایلاف نام کا مطلب نیز یہ نام رکھنا کیسا؟

Fatwa no.
4519-WAT
Issued
17 جمادی الاخرى 1447ھ/09دسمبر 2025ء

Question

کیا بچی کا نام ایلاف رکھ سکتے ہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

عربی لغت میں لفظ " ایلاف " مصدر ہے ، جس کا معنی ہے : "مانوس ہونا ، کسی کو مانوس بنالینا ، وغیرہ "لہذا اس اعتبار سے بچی کا نام ایلاف رکھنا جائز ہے۔ البتہ ابہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ وسلم کی ازواج مطہرات ، صحابیات رضی اللہ تعالیٰ عنہن اور دیگر نیک خواتین میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، نیز امید ہے کہ ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہوگی۔ القاموس الوحید میں ہے " آلف الشی ء : مانوس ہونا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.