Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
علم حاصل کرنے کے لیے افضل وقت کونسا؟
- Answered by
- مولانا اعظم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4517-WAT
- Issued
- 14 جمادی الثانی 1447 / 06 دسمبر 2025. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)
Question
تحصیل علم کے لیے افضل وقت دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) سنا ہے مغرب کے بعد اچھا یا ہوتا ہے ، میرے پاس مغرب کے بعد وقت کم ہوتا ہے ، کیا میں عشا کے بعد قرآن پاک یاد کر سکتی ہوں ؟ جواب
Answer (beginning)
آپ عشا کے بعد بھی قرآن پاک یاد کر سکتی ہیں کیونکہ سبق یاد کرنے کے لیے مغرب کا وقت ہوناضروری نہیں ہے، البتہ تحصیل علم کے لئے افضل ہے کہ مغرب و عشا کا درمیانی وقت ہو یا وقت سحر ہو ۔ نیز جس وقت میں بندہ تازہ دم ہو ، آسانی اور یکسوئی ہو، اس وقت میں سبق یاد کرنے سے سبق آسانی سے اور زیادہ اچھا یا د ہوتا ہے ۔ امام برہان الدین ابراهیم زرنوجی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں : افضل اوقاته شرخ الشباب، ووقت السحر، وما بين العشاء بن وينبغى (لطالب العلم) ان يستغرق جميع اوقاته “ ترجمہ : تحصیل علم کے لئے افضل وقت ابتدائی جوانی ، وقت سحر اور مغرب و عشا کے درمیان کا وقت ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.