Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جنت میں نیک عمل کرنے پر ثواب ملے گا؟

Answered by
مولانا محمد ابو بکر عطاری مدنی
Fatwa no.
4504-WAT
Issued
13 جمادی الثانی 1447ھ /05دسمبر 2025ء

Question

جنت میں کیے جانے والے نیک اعمال پر ثواب ملے گا ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا جنت میں بھی کسی نیک عمل کے کرنے پر ثواب ملے گا ؟ جواب

Answer (beginning)

جنت میں نیک عمل مثلا ذکر الہی وغیرہ کرنے پر ثواب نہیں ملے گا کہ ثواب کا تعلق ان اعمال کے ساتھ ہے ، جو دنیا میں کیے جائیں ۔ شرح الصدور میں امام جلال الدین سیوطی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : "حضرت سیدنا حافظ زین الدین ابن رجب رحمتہ اللہ تعالی علیه اهوال اهل القبور میں رقم طراز ہیں کہ بعض اوقات الله عزوجل اپنے اولیا کو قبروں میں اعمال صالحہ کا شرف بخشتا ہے لیکن ان اعمال پر ثواب نہیں ملتا کیونکہ موت کی وجہ سے عمل ختم ہو چکا ہوتا ہے اور قبروں میں ان کا اعمال صالحہ کرنا اس لئے ہوتا ہے کہ وہ ذکر و عبادتِ انہی سے لذت حاصل کریں جیسا کہ فرشتے کرتے ہیں اور جنتی جنت میں کریں گے اگر چہ اس پر ثواب نہیں ملے گا،…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.