Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عید الاضحیٰ کے دنوں میں شادی کرنا کیسا؟
- Answered by
- ابو شاید مولانا محمد ماجد علی مدنی
- Fatwa no.
- 4497-WAT
- Issued
- 11 جمادی الاخریٰ 1447ھ /03 دسمبر 2025ء
Question
عید الا منفی کے دنوں میں شادی کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عید الا ضحی کے دوسرے یا تیسرے دن شادی کر سکتے ہیں؟ جواب
Answer (beginning)
شرعی حدود میں رہتے ہوئے عید الاضحی کے دوسرے یا تیسرے دن شادی کر سکتے ہیں کہ شادی کسی مہینے میں منع نہیں ہے ۔ فتاوی رضویہ میں ہے : "نکاح کسی مہینے میں منع نہیں ۔ " (فتاوی رضویہ، جلد 11، صفحہ 265، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) وَاللَّهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم مجیب : ابو شاید مولانا محمد ماجد علی مدنی فتوی نمبر : 4497-WAT تاریخ اجراء : 11 جمادی الاخریٰ 1447ھ /03 دسمبر 2025ء DaruliftaAhlesunnat دار الافتاء اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.fatwaqa.com Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.