Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اللّٰہ نبی کا کرم کہنا کیسا؟
Question
اللہ نبی کا کرم کہنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) یہ رہنمائی لینی تھی کہ کیا اللہ نبی کا کرم ، کہنا شرک ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
الله (عز وجل) نبی (صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم) کا کرم ، کہنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں ، ہمارے آخری نبی صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کی دعا کی برکت سے یہ امت ، پچھلی امتوں کی طرح بلاک نہیں ہوئی، جیسے قوم نوح اور قوم فرعون غرق ہو کر ہلاک ہو گئی ، قوم عادسخت آندھی سے ہلاک ہو گئی، قوم لوط کی بستی الٹ دی گئی اور ان پر پتھروں کی بارش ہوئی ، قوم ثمود سخت چنگھاڑ سے ہلاک ہوئی کہ اس سے ان کے دل پھٹ گئے ، قوم مدین پر زلزلہ ، سخت چنگھاڑ کا عذاب آیا وغیرہ وغیرہ ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.