Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بھائی کی کمائی میں بہن کا حق ہے؟

Question

بھائیوں کی کمائی میں بہنوں کا حق ہے یا نہیں ؟ دارالافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) ہم سارے بہن بھائی شادی شدہ ہیں، پوچھنا یہ تھا کہ کیا بھائیوں کی کمائی میں بہنوں کا بھی حق ہوتا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

بھائیوں کی ذاتی کمائی میں بہنوں کا اس معنی میں شرعاً کوئی حصہ مقرر نہیں کہ بھائی جتنی بھی کمائی کرے گا ، اس میں سے بہر صورت ایک مخصوص حصہ بہنوں کو دیا جائے گا، ہاں ! صاحب استطاعت بھائیوں کو چاہئے کہ وہ اچھی نیت کے ساتھ بہنوں کی وقتاً فوقت مالی مددضرور کیا کریں ، کہ یہ بھی صلہ رحمی کی ایک صورت ہے ، جو بہت بڑے ثواب کا باعث ہے ، البتہ !اگر بہنوں کا نفقہ بھائیوں پر لازم ہونے کی شرائط پائی جائیں، تو وہ ادا کرنا ضروری ہوگا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.