Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

محمد واجد نام رکھنا کیسا؟

Fatwa no.
4481-WAT
Issued
05 جمادی الثانی 1447ھ / 27 نومبر 2025. دار الافتاء اهلسنت

Question

محمد واجد نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب محمد واجد نام رکھنے کا حکم دارالافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

"محمد واجد " نام رکھنا درست ہے ۔ " واجد " کا ایک معنی ہے : " وہ ذات جو کبھی مفلس و محتاج نہ ہو اور ایک معنی ہے "مالدار آدمی"، " واجد " اگر چہ اللہ پاک کے صفاتی ناموں میں سے ہے ، مگر یہ اسمائے مشترکہ یعنی ان ناموں میں سے ہے کہ جس کا مخلوق پر بھی اطلاق جائز ہے ، جس کی ایک دلیل یہ ہے کہ اس کا ایک معنی "مالدار آدمی " بھی آتا ہے ، لہذا یہ نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں اور اس کے ساتھ لفظ محمد لگانے میں بھی حرج نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.