Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

آج کل کے اہل کتاب جنت میں جائیں گے؟

Question

فی زمانہ اہل کتاب اگر دین محمدی کو نہ مانیں تو وہ نجات نہیں پائیں گے دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) فی زمانہ کوئی اہل کتاب دین محمدی و قرآن پاک کو نہ مانے اور صرف حضرت عیسیٰ اور حضرت موسی علی نبینا وعلیہما الصلوۃ والسلام پر نازل شده کتاب ( تورات یا انجیل) کو مانے ، تو کیا وہ جنت میں جائے گا؟ کیا ان کو ان کے نیک اعمال کی جزا ملے گی ؟ جواب

Answer (beginning)

نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے اعلان نبوت کے بعد دین محمدی ہی قابل قبول ہے ، اس کے علاوہ کوئی دین اللہ تعالی کی بارگاہ میں مقبول نہیں ہے ، اگر کوئی دین محمدی کے علاوہ کسی اور دین پر عمل پیرا رہتے ہوئے دنیا سے چلا جائے ، تو وہ نجات پانے والوں میں شمار نہیں ہوگا ، بلکہ آخرت میں خسارہ اٹھانے والوں میں اس کا شمار ہوگا ، جس کا واضح الفاظ میں قرآن پاک میں اعلان بھی کر دیا گیا ہے ، اور دین محمدی میں تمام آسمانی کتابوں بشمول قرآن مجید پر ایمان لانا ضروری ہے ، کسی ایک کتاب کا انکار کفر ہے ، لہذا فی زمانہ اگر اہل کتاب (یہودی و عیسائی) دین محمدی اور قرآن پاک کو نہ مانیں ، تو نہ ان کا کوئی عمل…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.